LyricFind Logo
LyricFind Logo
Profile image icon
Lyric cover art

Kisi Roz Milo

•

2008

Mere Dil Ki Duniya Mein

Apple Music logo
Deezer logo
Spotify logo
Lyrics
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو
تمہیں زندگی کی حقیقت ملے گی
ذرا اپنی آنکھیں اٹھا کر تو دیکھو
ان آنکھوں میں تم کو محبت ملے گی
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو
تمہیں ناز حسن و ادا پر ہے لیکن
ہمیں ناز اپنی وفا پر بہت ہے
تمہیں ناز حسن و ادا پر ہے لیکن
ہمیں ناز اپنی وفا پر بہت ہے
ہمیں ناز اپنی وفا پر بہت ہے
ملیں گے ہزاروں زمانے میں تم کو
نہ یہ چاہتوں کی عنایت ملے گی
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو
بڑے شوق سے تم انہیں آزماؤ
نکالیں گے مطلب یہ پھر چھوڑ دیں گے
بڑے شوق سے تم انہیں آزماؤ
نکالیں گے مطلب یہ پھر چھوڑ دیں گے
نکالیں گے مطلب یہ پھر چھوڑ دیں گے
بدلتے ہیں چہرے ہر اک دام پر یہ
یہاں ایسے لوگوں کی کثرت ملے گی
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو
گوارا نہیں ہے اگر میری صورت
دعا ہے تمہیں میں نظر ہی نہ آؤں
گوارا نہیں ہے اگر میری صورت
دعا ہے تمہیں میں نظر ہی نہ آؤں
دعا ہے تمہیں میں نظر ہی نہ آؤں
چلا جاؤں گا میں تیری یاد لے کر
کہاں پیار کی تم کو دولت ملے گی
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو
تمہیں اپنے دل میں بسایا ہے میں نے
خطا ہے یہ میری، یہی جرم میرا
تمہیں اپنے دل میں بسایا ہے میں نے
خطا ہے یہ میری، یہی جرم میرا
خطا ہے یہ میری، یہی جرم میرا
جو چاہو محبت کی اب تم سزا دو
بہت مجھ کو اس میں بھی راحت ملے گی
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو
غم زندگی کا زہر پی کہ شاہدؔ
وہ جس کے لیے آج ہم مر رہے ہیں
غم زندگی کا زہر پی کہ شاہدؔ
وہ جس کے لیے آج ہم مر رہے ہیں
وہ جس کے لیے آج ہم مر رہے ہیں
بڑا خوف تھا میری قربت سے جن کو
میری موت سے ان کو شہرت ملے گی
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو
تمہیں زندگی کی حقیقت ملے گی
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو

WRITERS

Rahat Fateh AliKhan

PUBLISHERS

Lyrics © Peermusic Publishing, Audiam, Inc.

Share icon and text

Share


See A Problem With Something?

Lyrics

Other

More From This Album

Lyric cover art

Kisi Roz Milo

2008

01

Kisi Roz Milo

Rahat Fateh Ali Khan

02

Itni Jaldi Kiya Nahin Karte

Rahat Fateh Ali Khan

03

Likh Bhi Lo Apne Dil Pe

Rahat Fateh Ali Khan

04

Mere Dil Ki Duniya Mein

Rahat Fateh Ali Khan

05

Kal Raat Tumhare

Rahat Fateh Ali Khan

06

Nazar Nazar Se Milana

Rahat Fateh Ali Khan

07

Khat Yeh Tumhara

Rahat Fateh Ali Khan

08

Maine Use Dekha Hai

Rahat Fateh Ali Khan

From This Artist