LyricFind Logo
LyricFind Logo
Profile image icon
Lyric cover art

“بادلوں کے اُس پار” (Badalon Ke Us Paar)

Apple Music logo
Deezer logo
Spotify logo
Lyrics
میرا ایک خواب بادلوں کے اس پار
جہاں ہر سانس میں تازگی
ہر منظر میں پیار
ہر سفر پہلے ایک خیال بنتا ہے

پھر ایک خواب اور پھر
یادوں کا سب سے خوبصورت باب
شگر کی خاموش وادیوں میں
ہوا نغمیں سناتی ہے

ست پارہ کی نیلگوں لہروں پر
ہر دھڑکن مسکراتی ہے
کٹپانا کی سنہری ریت
پہاڑوں کو چھو کر چھلتی ہے

دیوسائی کی سبز چادر
روح میں رنگ بھرتی ہے
جو تصویر دل میں بنی تھی
آج اس کی حقیقت دیکھوں

ہر منظر کو
اس ہوا کو
اس احساس کو
کھل کے جی لوں

میرا ایک خواب
بادلوں کے اس پار
میرا ایک خواب
بادلوں کے اس پار

جہاں ہر سانس میں تازگی
ہر منظر میں پیار
سندھو صدیوں سے بہتا آیا
اپنی کہانی سناتا ہوا

شگر کا دریا اس سے مل کر
ایک نغمہ وفا بناتا ہوا
دریا کنارے گرم سی چائے
ہنسی میں گھلی ہر گفتگو

کہیں بھٹے کی خوشبو
ہنسی میں گھلی ہر گفتگو
کہیں بھٹے کی خوشبو بکھرے
کہیں خوبانی کا ذائقہ ہو

تھنڈی ہوا کے جھوکوں میں
اپنوں کا ساتھ میں سر ہو
تب دل کہے
زندگی ایسی ہی خوبصورت ہو

پھر جانا جینا ایسا ہو
حوصلہ پہاڑوں سا بلند
دل دریاؤں سا فراخ
سوچ بادلوں سی آزاد

روح ہمیشہ مسافر
نظر ہمیشہ علم کی پیاسی
سفر انسان کو سکھاتے ہیں
ایک نیا جہاں دکھاتے ہیں

خواب جستجوب
ہمت قربانی
پھر خواب حقیقت ہو جاتے ہیں
میرا ایک خواب

بادلوں کے اس پار
میرا ایک خواب
بادلوں کے اس پار
جہاں ہر سانس میں تازگی

ہر منظر میں پیار
بادلوں کے اس پار
میرا ایک خواب

WRITERS

Abdul Rehman Paracha

PUBLISHERS

Lyrics © O/B/O DistroKid

Share icon and text

Share


See A Problem With Something?

Lyrics

Other