LyricFind Logo
LyricFind Logo
Profile image icon
Lyrics
ساری دنیا کے غم بھول جاتےہے
جب تو دے سدا
کہیں بھی میں ہوں تو واپس لوٹ آتا ہوں
جہاں بھی تو ہو واہاں

کیسے بولوں تجھے
کیسے رہوں ميں تیرے روبرو
جب ہنسے تو

میرے لیے رُک جاے یہ جہاں
یہ ذمیں یہ آسماں
دونوں جہاں جب ہنسے تو

کیسی دل کی یہ باتیں ہیں جو
ہوں گی لفظوں سے نا بیاں
دو گھڑی کا ساتھ ہے تو جی لے
پھر ملیں کہاں

کیسے بولوں تجھے
کیسے رھوں ميں تیرے روبرو
جب ہنسے تو

میرے لیے رُک جاے یہ جہاں
یہ ذمیں یہ آسماں
دونوں جہاں جب ہنسے تو
جب ہنسے تو ۰۰۰۰۰۰
جب ہنسے تو ۰۰۰۰۰۰

میرے لیے رُک جاے یہ جہاں
یہ ذمیں یہ آسماں
دونوں جہاں جب ھنسے تو

WRITERS

Ahsan Mehdi, Farhan Ali

PUBLISHERS

Lyrics © Phonographic Digital Limited (PDL), O/B/O DistroKid

Share icon and text

Share


See A Problem With Something?

Lyrics

Other